Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لیگ اسپنر یاسر شاہ نے اپنی ٹیسٹ کیپ مداح کو گفٹ کردی

ماؤنٹ مونگنوئی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کی اننگز کے دوران...
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2020 09:55pm

ماؤنٹ مونگنوئی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کی اننگز کے دوران پاکستانی اسپنر یاسر شاہ نے اپنی ٹیسٹ کیپ ایک فین کو گفٹ کردی۔ کیپ ملنے پر فین خوشی سے جھوم اٹھا، فوراً کیپ پہن لی۔

enter image description here

واضح رہے کہ ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ میں کیویز نے پاکستان کو جیت کیلئے 373 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں قومی ٹیم نے چوتھے روز کھیل کے اختتام تک 3 وکٹوں پر 71 رنز بنالئے ہیں۔ قومی ٹیم کو میچ میں فتح حاصل کرنے کیلئے 302 مزید رنز جبکہ کیویز کو 7 مزید وکٹیں درکار ہیں۔

pak vs nz

pak vs nz tour 2020

pak vs nz test series 2020

yasir shah

test crickter