Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: الاصف اسکوائرمیں جھگڑا، ایک شخص قتل

کراچی کے علاقے الاصف اسکوائرمیں جھگڑے کے دوران چھریوں کے وار ...
شائع 29 دسمبر 2020 10:33pm

کراچی کے علاقے الاصف اسکوائرمیں جھگڑے کے دوران چھریوں کے وار ایک شخص جاں بحق، چارافرادزخمی ہوگئے۔

کراچی: الاصف اسکوائرمیں جھگڑے میں جھگڑا ہوا ہے۔ جھگڑے کے دوران چھریوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق، چارافرادزخمی ہوگئے۔

مقتول کی شناخت 20 سالہ حکمت اللہ کے نام سے ہوئی، زخمی افرادمیں،امین اللہ،فرید، زبیح اللہ اور امیرشامل ہے۔

ریسکیوذرائع کے مطابق چھری کے وارکرنے والے ملزم نیک ولی کوگرفتارکرلیاگیاہے۔

karachi