Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کروشیا: شدید زلزلہ،شدت6 اعشاریہ 4 ریکارڈ

کروشیا کے شہر سی ساک میں شدید زلزلہ آیا ہے،چھ اعشاریہ چار شدت کے...
شائع 29 دسمبر 2020 07:42pm

کروشیا کے شہر سی ساک میں شدید زلزلہ آیا ہے،چھ اعشاریہ چار شدت کے زلزلے کا دورانیہ دو منٹ تھا۔

تاحال کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔کروشیا میں کئی عمارتیں جزوی طورپر متاثر ہوئی ہیں۔ 12:19 منٹ پر 6.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا.

دومنٹ دورانیہ کے اس زلزلہ نے درو دیوار ہلا دیے، تاحال کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں۔

کروشیا میں کئی عمارتیں جذوی طورپر متاثر ہوئی ہیں۔ زلزلہ جرمنی، میونخ، ہنگری، اٹلی میں بھی محسوس کیا گیا۔

Germany