Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سعودی عرب: تمام ایئرپورٹس پر ایئرلائنز کے فضائی آپریشن پر پابندی

ریاض: سعودی عرب کے تمام ایئر پورٹس پر ائرلائنز کے فضائی آپریشن ...
شائع 28 دسمبر 2020 10:40pm

ریاض: سعودی عرب کے تمام ایئر پورٹس پر ائرلائنز کے فضائی آپریشن پر پابندی عائد کردی گئی۔ جنرل اتھارٹی برائے ایوی ایشن گاکا نے پابندی تمام ایئر لائنز پر 7 روز کیلئے عائد کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے تمام ایئرپورٹس پر ایئرلائنز کے فضائی آپریشن پر پابندی عائد کردی گئی۔ جنرل اتھارٹی برائے ایوی ایشن گاکا نے پابندی تمام ایئرلائنز پر 7 روز کیلئے عائد کی ہے۔

ایوی ایشن حکام نے جنرل ایوی ایشن سمیت پروازوں پر پابندی کے احکامات جاری کئے۔ پابندی کا اطلاق غیرملکیوں کے انخلاء کیلئے 27 دسمبر کے اجازت نامے پر بھی ہوگا۔

Saudi Arabia

Riyadh