Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم جنوری کے آغاز میں کراچی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان جنوری کے آغاز میں کراچی کا دورہ کریں...
شائع 28 دسمبر 2020 10:25pm

وزیراعظم عمران خان جنوری کے آغاز میں کراچی کا دورہ کریں گے۔حیدرآباد اور میر پور خاص بھی جائیں گے۔

وزیراعظم میرپور خاص اور حیدرآباد میں تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔

حیدرآباد میں نوجوانوں کی تقریب سے خطاب بھی متوقع ہے۔اندرون سندھ میں احساس پروگرام کے تحت مستحقین کی مالی معاونت کا بھی جائزہ لیا جائےگا۔

pm imran khan

Ehsaas Program