Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

گیس لوڈشیڈنگ پر وزیر اعظم کا نوٹس، کل بریفنگ طلب

گیس لوڈشیڈنگ کی شکایت پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے کل...
شائع 28 دسمبر 2020 08:17pm

گیس لوڈشیڈنگ کی شکایت پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے کل بریفنگ طلب کرلی ہے۔

وزیراعظم نےگیس لوڈشیڈنگ کی شکایات کانوٹس لےلیا۔وزیراعظم عمران خان نےتوانائی امورسےمتعلق اجلاس بلالیا۔

اجلاس میں وفاقی وزراء،معاونین خصوصی،مشیران اورسیکریٹریزشریک ہوں گےجہاں وزیراعظم کوگیس کی موجودہ صورتحال پربریفنگ دی جائے گی۔ گیس کی قلت پرقابوپانےکےلئےاقدامات سےوزیراعظم کوآگاہ کیاجائیگا۔

توانائی شعبےمیں کی جانےوالی اصلاحات پربھی بریفنگ دی جائےگی۔صنعتوں کوبجلی،گیس کی فراہمی پراجلاس کوآگاہ کیاجائیگا۔

pm imran khan

Energy sector

gas load shedding