Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'مشرف کا ساتھ دینے والوں کو بھی گرفتار کیا جائے'

ایم کیوایم کےرہنما حیدرعباس رضوی کا کہنا ہےکہ آرٹیکل چھ کےمطابق...
شائع 28 دسمبر 2020 12:56am

ایم کیوایم کےرہنما حیدرعباس رضوی کا کہنا ہےکہ آرٹیکل چھ کےمطابق آئین توڑنےوالا اورساتھ دینے والا غدار ہے،ہم یک طرفہ انصاف کیخلاف ہیں۔

آج نیوز کے پروگرام دس ود ثناء بُچہ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پرویزمشرف اکیلےنہیں،ساتھ دینے والوں کوبھی گرفتارکیاجائے۔

MQM leader