Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'مریم جتنی بھی تابعداری کرلیں پیپلزپارٹی سے استعفیٰ نہیں ملنے والا'

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کہتے ہیں مریم نواز اور بلاول بھٹو...
شائع 28 دسمبر 2020 12:53am

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کہتے ہیں مریم نواز اور بلاول بھٹو نے اپنے مفادات کےلئے سیاسی قبلے تبدیل کرلیے۔ مریم آپ بلاول سے جتنی بھی تابعداری کرلیں پیپلزپارٹی سے استعفیٰ نہیں ملنے والا۔ شبلی فراز کاکہناتھاکہ جلسے میں اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ اپنی چوری چھپانے کےلئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں۔آپ جتنا چیخ لیں، حساب تو دینا پڑے گا۔ عمران خان بلیک میل نہیں ہوگا، ماضی کی طرح اب این آر او ملنے کا کوئی چانس نہیں۔

Maryam Nawz

bilawal bhuto

Information Minister