Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

دہائی کی بہترین ٹیمیں، دہائی کا بہترین مذاق قرار

دہائی کی بہترین ٹیموں میں کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں۔سوشل...
شائع 27 دسمبر 2020 09:19pm

دہائی کی بہترین ٹیموں میں کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں۔سوشل میڈیا پر فینز نے آئی سی سی پر تنقید کے نشتر برسا دیے۔

عمر نامی صارف نے اسے دہائی کو بہترین مذاق قرار دیا۔

سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے ٹوئٹ میں لکھا 'ٹائپنگ ایرر' ہے۔ آئی سی سی والے آئی پی ایل لکھنا بھول گئے۔

شزا نے سوال اٹھایایہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ہے یا انڈین کرکٹ کونسل ہے۔

حمید نے لکھا کہ آئی سی سی کو شرم آنی چاہیئے۔

cricket

ICC