برطانیہ : بھارتی ٹی وی چینل پر جرمانہ عائد
برطانوی ریگولیٹری اتھارٹی نے بھارتی چینل ریپبلک ٹی وی پر پاکستان کیخلاف نفرت آمیز مواد چلا کر جھوٹا پروپیگنڈا کرنے پر بیس ہزار پاؤنڈز جرمانہ عائد کردیا۔
اس جرمانے سے بھارت کا سارا پروپیگنڈا ایک تھپڑ بن کر خود اسکے اپنے ہی منہ پر لگا ہے۔
پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کرنے پر بھارتی ٹی وی پر جرمانہ عائد کردیا گیا، ریپبلک ٹی وی پاکستان کیخلاف غلط پروپیگنڈا کررہا تھا۔
لندن: پاکستان کیخلاف پروپیگینڈا بھارتی ٹی وی پر جرمانہ عائد#AajNews #AajUpdates #IndianMedia pic.twitter.com/YBl2yLU8NN
— Aaj News (@aaj_urdu) December 22, 2020
برطانوی ٹی وی ریگولیٹری اتھارٹی نے20ہزار پاؤنڈز جرمانہ عائد کیا، جرمانہ پاکستان کیخلاف نفرت انگیزمواد چلانے پر عائد کیا گیا۔
بھارتی چینل نے گزشتہ برس یہ پروگرام چلایا تھا ریپبلک ٹی وی کے میزبان اور مہمانوں نے پاکستان پرتبصرہ کیا تھا۔
Comments are closed on this story.