کورونا وائرس کی نئی شکل منظر عام پر
وقت کے ساتھ کورونا وائرس شکل بدلنے لگا۔
برطانیہ کے بعد جنوبی...
وقت کے ساتھ کورونا وائرس شکل بدلنے لگا۔
برطانیہ کے بعد جنوبی افریقا میں بھی وائرس کی شکل سامنے آگئی۔ کورونا کی اس نئی قسم کو فائیو زیرو ون ۔ وی ٹو کا نام دیا گیا ہے ۔ اور یہ زیادہ تر نوجوانوں کو متاثر کررہی ہے۔
برطانیہ میں بھی صورتحال سنگین شکل اختیار کررہی ہے ۔ لوگوں کی بڑی تعداد شاپنگ کرکے سامان ذخیرہ کررہی ہے اور سرحدیں بند ہونے سے سامان کی قلت پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔
اُدھر عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسی چیف مائیک رائن کا کہنا ہے کہ وائرس کی نئی قسم سامنے آنا معمول کی بات ہے اور یہ ’قابو سے باہر‘ نہیں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.