Aaj News

اتوار, نومبر 17, 2024  
14 Jumada Al-Awwal 1446  

امریکی صدر اور وزیرخارجہ کے بیانات میں تضاد

امریکی صدر اور وزیرخارجہ کے بیانات میں تضاد سامنے آگیا، صدر...
شائع 20 دسمبر 2020 12:37pm

امریکی صدر اور وزیرخارجہ کے بیانات میں تضاد سامنے آگیا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سائبر حملوں میں چین ملوث ہوسکتا ہے، روس روس کے نعرے لگانا درست نہیں۔

ٹرمپ نے میڈیا پر بھی کڑی تنقید کرتے ہوئے فیک نیوز میڈیا کا نعرہ لگا دیا۔

دوسری جانب وزیرخارجہ مائیک پومپیو کہتے ہیں سولر ونڈز سائبر حملے میں روس کا ہاتھ ہے، گزشتہ ہفتے امریکا میں سائبر حملوں کا معاملہ سامنے آیا تھا۔