Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی سے تعلق رکھنے والی کرنزا مومن گوگل ڈیولیپر بن گئیں

پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز، کراچی سے تعلق رکھنے والی کرنزا ...
شائع 14 دسمبر 2020 01:18pm
سائنس

پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز، کراچی سے تعلق رکھنے والی کرنزا مومن گوگل ڈیولیپر بن گئیں۔

تفصیلات کے مطابق 2019 میں گوگل پاکستان میں پہلا اسٹوڈنٹ ڈیولیپر پروگرام لے کر آئے، جس میں کرنزا مومن بطور گوگل ڈیولپر سلیکٹ ہوئیں۔

کرنزا مومن کی ذمہ داریوں میں گوگل ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کیلئے یونیورسٹی اور شہر کی سطح کے اقدامات کی قیادت کرنا ہے۔