Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اداکارہ زینب جمیل کا دینِ اسلام کی خاطر اداکاری چھوڑنے کا اعلان

کراچی: پاکستانی ڈراموں سے شہرت پانے والی مشہور و معروف اداکارہ...
شائع 05 دسمبر 2020 09:02pm

کراچی: پاکستانی ڈراموں سے شہرت پانے والی مشہور و معروف اداکارہ زینب جمیل نے دینِ اسلام کی خاطر شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ زینب جمیل نے انسٹاگرام پر مداحوں کو اداکاری و ماڈلنگ چھوڑنے کے فیصلے سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے لکھا کہ "الحمدللہ! اللہ نے مجھے قرآن اور حدیث کی تعلیم حاصل کرنے کا شرف بخشا ہے، میں اب ہمارے دینِ اسلام کے بارے میں زیادہ سے زیادہ تعلیم حاصل کروں گی۔"

A photo posted by Instagram (@instagram) on

enter image description here

انہوں نے مزید لکھا کہ "میں فخریہ اعلان کرتی ہوں کہ اب اداکاری اور ماڈلنگ نہیں کروں گی۔"