ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن کو 3اہم ریاستوں میں فتح حاصل
واشنگٹن :ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوارجوبائیڈن نے 3اہم ریاستوں میں...
واشنگٹن :ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوارجوبائیڈن نے 3اہم ریاستوں میں فتح حاصل کرلی ہے،2016کے الیکشن میں واشنگٹن،ایریزونا اور ورجینیاکی ریاستیں ڈونلڈٹرمپ کے پاس تھیں۔
امریکی صدارتی الیکشن میں جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ سے کئی اہم ریاستیں جیت لیں،ان ریاستوں میں واشنگٹن، ایریزونا اور ورجینیا شامل ہیں۔
ابتدائی نتائج کے مطابق،ایریزونا 1948 سے ری پبلیکن کے پاس تھی،ایریزونا کے عوام نے بائیڈن کے حق میں فیصلہ دے دیااور اب یہ ریاست ڈیموکریٹ کے پاس آگئی۔
ایریزونا کے 11 الیکٹورل ووٹ جو بائیڈن کو مل گئے،2016 کے الیکشن میں ریاست واشنگٹن اور ورجینیا ٹرمپ کے پاس تھیں لینا اب یہ ریاستیں جوبائیڈن نےجیت لیں،واشنگٹن کے 12 اور ورجینیا کے13 الیکٹورل ووٹ بائیڈن کو مل گئے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.