بھارت: کورونا، ہلاکتوں کے اعتبار سے تیسرا بڑا ملک
بھارت کوروناوائرس سے ہلاکتوں کے اعتبار سے دنیا کا تیسرا بڑا ملک...
بھارت کوروناوائرس سے ہلاکتوں کے اعتبار سے دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا۔
بھارت میں اب تک۔ ایک لاکھ چھ ہزار افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں۔
بھارت میں یومیہ۔ گیارہ سو افراد زندگی کی بازی ہار رہے ہیں، بھارت ميں کورونا مریضوں کی تعداد۔ چونسٹھ لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔
ایک دن میں نوے ہزار سے زائد مریضوں میں کورونا کی تصدیق کا ریکارڈ بھی بھارت کے پاس ہے۔
بھارتی ریاستوں مہاراشٹرا اور کرناٹک میں کورونا سے سب سے زيادہ ہلاکتیں ہوئیں
مقبول ترین
Comments are closed on this story.