فرانسیسی صدر کا اسلام مخالف چہرہ ایک بار پھر سامنے آگیا
فرانسیسی صدر کا اسلام مخالف چہرہ ایک بار پھر سامنے آگیا۔...
فرانسیسی صدر کا اسلام مخالف چہرہ ایک بار پھر سامنے آگیا۔
فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے مسلمانوں کے خلاف چار نکاتی ایجنڈا پیش کردیا، جس کے تحت غیر ملکی اماموں اور مساجد کی فنڈنگ کے ساتھ ساتھ گھر پر تعلیم و تربیت پر بھی پابندی لگانے کی تجویز دی گئی۔
فرانس میں پبلک سیکٹر میں کام کرنے والی خواتین پر حجاب پہننے کی پابندی کو اب نجی شعبے میں بھی لاگو کیا جائے گا۔ جبکہ کئی دیگر مذہبی عقائد پر بھی پابندی لگ جائے گی۔
فرانسیسی مسلمانوں نے میکرون کے ایجنڈے کو مسلمانوں پر کریک ڈاؤن قرار دیا ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.