Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

قومی کرکٹرز جویریہ خان اور بلال آصف کا 'دل دل پاکستان'

قومی کرکٹ اسٹارز کا ٹیلنٹ صرف کرکٹ تک ہی محدود نہیں، قومی ویمن...
شائع 15 اگست 2020 12:09am

قومی کرکٹ اسٹارز کا ٹیلنٹ صرف کرکٹ تک ہی محدود نہیں، قومی ویمن کرکٹر جویریہ خان اور بلال آصف نے 'دل دل پاکستان' گا کر ملک سے محبت کا اظہارکیا۔

enter image description here

اس کے علاوہ ویسٹ انڈین کرکٹر اور پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی نے بھی پاکستانیوں کو یومِ آزادی کی مبارکباد دی۔

enter image description here