Aaj News

ہفتہ, ستمبر 28, 2024  
23 Rabi ul Awal 1446  

جنید جمشید پر نا معلوم افراد کا تشدد

اسلام آباد:اسلام آباد ایئرپورٹ پر نامعلوم افراد نے جنید جمشید پرتشدد کیا اور نازیبا زبان بھی استعمال کی۔پولیس...
اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 08:46pm

اسلام آباد:اسلام آباد ایئرپورٹ پر نامعلوم افراد نے جنید جمشید پرتشدد کیا اور نازیبا زبان بھی استعمال کی۔پولیس اورانتظامیہ حملہ آوروں کو روکنے میں ناکام رہی.

اسلام آباد میں بے نظیربھٹوانٹرنیشنل ایئرپورٹ پرنا معلوم افراد کی جانب سے جنید جمشید پرحملہ کیا گیا۔ نامعلوم افراد نے جنید جمشید کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

ایئر پورٹ پرنامعلوم افراد نے جنید جمشید کے ساتھ بد تمیزی کی اورنازیبا زبان بھی استعمال کی۔ پولیس اورانتظامیہ کچھ نہیں کرسکی اورجنید جمشید پرتشدد کرنے والوں کو روکنے میں ناکام رہی