Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

معروف فنکار یاسر نواز کورونا سے صحت یاب

معروف اداکار ہدایتکار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے کرونا سے جنگ ...
اپ ڈیٹ 22 جون 2020 11:15pm

معروف اداکار ہدایتکار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے کرونا سے جنگ جیت کر پلازمہ عطیہ کردیا ۔

یاسر نواز کہتے ہیں کہ مہلک وائرس میں مبتلا ہوکر صحتیاب ہونے والے انسانیت کی خدمت کریں۔

یاسر نواز نے کہا کہ اچھی صحت اور زندگی اللہ کی نعمت ہے اس نعمت کا شکر پلازمہ عطیہ کرکے ادا کریں۔