Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب:کورونا، ایک اور ڈاکٹر چل بسا

اپ ڈیٹ 21 جون 2020 02:11pm

پنجاب میں کورونا کے باعث ڈاکٹر خالد مسعود اپنے زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے۔

پنجاب میں کورونا وائرس نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی۔

ڈاکٹرخالد مسعود ڈی جی خان ٹیچنگ اسپتال میں زیرعلاج تھے اورآج اسپتال میں دم توڑ گئے۔

اب تک پنجاب میں مہلک وائرس سے تیس ڈاکٹرز زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

ڈاکٹرخالد مسعود ڈی جی خان ٹیچنگ اسپتال میں زیرعلاج تھے.۔