Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مظفرآباد: دریائے نیلم  میں جیب گر گئی، 4 جاں بحق،14 زخمی

اپ ڈیٹ 21 جون 2020 02:20pm

مظفرآباد میں مسافروں سے بھری جیپ دریائے نیلم میں جا گری، جس سے چار  افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ چودہ زخمی ہیں۔

ڈوبنے والے افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں،ایک کی تلاش جاری ہے  جبکہ چودہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا

جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق مرناٹ سے ہے۔