Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سخت لاک ڈاون سے غربت بڑھے گی،شہباز گل

اپ ڈیٹ 20 جون 2020 01:45pm

معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ  ایس او پیز پرعمل کروانا چیلنج ہے۔ سخت لاک ڈاؤن سے غربت بڑھے گی۔

خصوصی شہباز گل نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں واضح کردیا۔ اور  کہا وفاق صوبوں سے تعاون کر رہا ہے۔ ٹیسٹنگ کی صلاحیت بڑھا رہے ہیں

ان کا کہنا تھا کہ  اسمارٹ لاک ڈاؤن سے ہی کورونا کو روکا جاسکتا ہے۔  ایس او پیز پر عمل کروانا چیلنج ہے۔

 شہباز گل کا کہنا تھا کہ سخت لاک ڈاؤن سے غربت بڑھے گی۔