Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شہید رینجرز اہلکار کا جسد خاکی حافظ آباد پہنچادیا گیا

اپ ڈیٹ 20 جون 2020 07:33am

گھوٹکی میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید رینجر اہلکار فیاض حسین شاہ کا جسد خاکی حافظ آباد پہنچا دیا گیا۔

فیاض حسین گھوٹکی میں ہوئے حملے میں شہید ہوئے تھے۔تاہم اب   رینجرز کے شہید اہلکار کا جسد خاکی حافظ آباد پہنچا دیا گیا۔ انہیں وہیں پر سپرد خاک کیا جائے گا۔