Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

قاضی فائز عیسی کیخلاف ریفرنس خارج، ملک کیلئے سنہری دن قرار

شائع 19 جون 2020 11:45am

جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف ریفرنس خارج کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو ملک کیلئے سنہری دن قرار دیا ہے

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ بار کے صدورنے پریس کانفرنس کی ہے اور پریس کانفرنس میں ان کا کہنا ہے کہ  آج پاکستان کیلئے ایک سنہری دن ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ  اب جج صاحب کیخلاف کوئی ریفرنس نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  تمام ڈسٹرکٹ بار اور بار ایسوسی ایشنز کا شکریہ ادا کرترے ہیں، آج قانون کی فتح ہوئی ہے۔