Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

چلی : کورونا، قرنطینہ خلاف ورزی،5 سال کی سزا کا اعلان

بارہ ہزار پانچ سو ڈالر تک جرمانہ بھی عائد کیا جاسکتا ہے، چلی کے صدر سباسٹیان نے اعلان کردیا۔
اپ ڈیٹ 22 جون 2020 10:54pm

چلی میں قرنطینہ کی خلاف ورزی پر پانچ سال تک کی سزا کا سامنا ہوگا۔

بارہ ہزار پانچ سو ڈالر تک جرمانہ بھی عائد کیا جاسکتا ہے، چلی کے صدر سباسٹیان نے اعلان کردیا۔

دارالحکومت سان تیاگو میں پولیس کے ساتھ فوج بھی تعینات کردی گئی، چلی میں کیسز کی تعداد سوا دو لاکھ سے بڑھ چکی ہے،