Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

رونالڈو کا جادو نہ چلا، یوونٹس کو ناپولی کے ہاتھوں فائنل میں شکست

اپ ڈیٹ 18 جون 2020 02:11pm

کرسٹیانو رونالڈو کا جادو نہ چلا، ناپولی نے یوونٹس کو شکست دے کر کوپا اٹالیہ کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔

فائنل میں مقررہ وقت تک مقابلہ برابر رہا، پینٹالی شوٹ آؤٹ پر ناپولی نے چار دو سے میدان مارا۔