Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

احتیاطی تدابیر اور شائقین کے بغیر تین ماہ بعد انگلش پریمئر لیگ آغاز

شائع 18 جون 2020 12:45pm

احتیاطی تدابیر اور شائقین کے بغیر تین ماہ بعد انگلش پریمئرلیگ کا بھی دوبارہ آغاز ہوگیا۔

پہلے میچ میں مانچسٹر سٹی نے آرسنل کو تین صفر سے شکست دے دی۔ پوانٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن برقرار ہے۔