Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بجٹ سے زیادہ مطمئن نہیں، مراد علی شاہ

اپ ڈیٹ 18 جون 2020 01:12pm
فائل فوٹو

سندھ حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ وفاق ہمارے حصے سے دو سو انتیس ارب کا ڈاکا مار رہا ہے۔ بجٹ سے زیادہ مطمئن نہیں ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں شکوہ کردیا اور  کہا وفاقی حکومت اپنی نااہلی کورونا پر ڈال رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فیڈرل بورڈ ریونیو کی نااہلی بھی صوبوں کو بھگتنا پڑتی ہے، وفاق ہمارے 229 ارب پر ڈاکا مار رہا ہے۔