Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اختر مینگل اور زرداری ٹیلی فونک بات چیت

اپ ڈیٹ 18 جون 2020 07:19am

تحریک انصاف کی حکومت کو خیر بعد کہنے کے بعد سردار اختر مینگل کا پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اوراختر مینگل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

اختر مینگل کہتے ہیں ملک کو آصف زرداری کی ضرورت ہے،جبکہ آصف زرداری نے ککہا کہ امپورٹڈ کٹھ پتلیوں نے ملک کو مسائل کی آمجگاہ بنادیا، پیپلزپارٹی ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے اپنا قائدانہ کردار ادا کرتی رہے گی۔

ٹیلی فونک بات چیت میں اختر مینگل کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کی غفلت کے سبب صورت حال خراب ہورہی ہے۔

اس موقعے پر سابق صدر زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مشکل وقت میں معیشت کو سہارا دیا، سلیکٹڈ کٹھ پتلیوں نے ملک کو مسائل کی آماجگاہ بنا دیا۔