Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اداکارہ مایا علی کی گھر میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے تصاویر وائرل

مایا علی کا شمار پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے،...
اپ ڈیٹ 22 جون 2020 04:47pm

مایا علی کا شمار پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، انہوں نے کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا سے بریک لیا تھا جس کے بعد اب وہ ایک بار پھر واپس آگئی ہیں۔

فٹنس کا خیال رکھنا انسانی صحت کیلئے بے حد ضروری ہے تاہم دنیا بھر کی طرح پاکستان میں جاری کورونا وائرس کے باعث جِم بند ہیں اسی لئے مایا علی نے گھر میں ہی ورک آؤٹ شروع کردیا ہے۔

مایا علی کی صبح کے وقت گھر میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں اور انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے، ذیل میں تصاویر ملاحظہ کریں۔

Image may contain: 1 personImage may contain: one or more people, people sitting and shoesImage may contain: one or more people, people sitting and shoesImage may contain: one or more people and people sittingImage may contain: 1 person, sittingImage may contain: 1 person, sitting