عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت گرگئی
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے قیمت 98 ہزار 600 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ایک تولہ سونا 98 ہزار 600 روپے جبکہ 10 گرام سونا 84 ہزار 534 روپے کا ہوگیا ہے۔
عالمی منڈی میں سونا 15 ڈالر کی کمی سے 1715 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔
کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 8000 روپے کم ہے۔
–16 جون 2020 کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 98 ہزار 900 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 772 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
ایک تولہ سونا 98 ہزار 900 روپے جبکہ 10 گرام سونا 84 ہزار 791 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی منڈی میں سونا 18 ڈالر کے اضافے سے 1730 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔
کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 8000 روپے کم تھی۔
–15 جون 2020 کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 98 ہزار روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کی کمی ہوئی تھی۔
ایک تولہ سونا 98 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونا 84 ہزار 019 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی منڈی میں سونا 24 ڈالر کی کمی سے 1712 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔
کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 8000 روپے کم تھی۔
–12 جون 2020 کے ریٹ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 4 ڈالرز کا اضافہ دیکھنے میں آیا تھا جس کے بعد قیمت 1736 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی تھی مگر ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 98 ہزار 200 روپے کی سطح پر مستحکم تھی۔
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 98 ہزار 200 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 84 ہزار 019 روپے تھی۔
Comments are closed on this story.