Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'دورہ انگلینڈ مشکل ضرور ہے لیکن اس چیلنج کیلئے تیار ہیں'

شائع 17 جون 2020 01:23pm

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کہتے ہیں کہ دورہ انگلینڈ مشکل ضرور ہے لیکن اس چیلنج کیلئے تیار ہیں۔

ویڈیو لنک پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں انگلینڈ میں پاکستان کی کارکردگی اچھی رہی، کھلاڑی اس بار بھی بلند حوصلے کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔