Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

راولپنڈی : دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی

شائع 12 جون 2020 06:15pm

راولپنڈی میں تھانہ کینٹ کے علاقہ کوئلہ سینٹر کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس دھماکے کی نوعیت کا تعین کررہی ہے۔ ریسکیو کا عملہ موقع پر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔