Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'کرکٹ نئے انداز سے ہونے جارہی ہے' دورہ انگلینڈ ٹف قرار

شائع 10 جون 2020 01:00pm

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے مینٹور اور اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد نے دورہ انگلینڈ کو ٹف قرار دے دیا۔ کہتے ہیں کہ کورونا کے باعث کرکٹ نئے انداز سے شروع ہونے جارہی ہے۔ مشکل صورتحال میں کھلاڑیوں کو ذہنی طور پر مضبوط بنانا ہے۔ انگلینڈ کیخلاف سیریز میں اسپنرز کا کردار اہم ہوگا۔

مشتاق احمد نے دورہ انگلینڈ کو ٹف قرار دے دیا

کرکٹ نئے انداز سے ہونے جارہی ہے، اسپین بولنگ کوچ

کھلاڑیوں کو ذہنی طور پر مضبوط بنانا ہے، مشتاق احمد

انگلینڈ سیریز میں اسپنرز کا کردار اہم ہوگا، مشتاق احمد

ویسٹ انڈیز انگلینڈ سیریز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، مشتاق

خواہش ہے کہ اپنا تجربہ سے نوجوانوں کو آگاہ کروں، مشتاق احمد