Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ترکش اداکارہ اسراء بلجیک (حلیمہ سلطان) کی نئی تصویر نے تہلکہ مچادیا

شائع 09 جون 2020 01:12pm

ترکش ڈرامہ سیریز 'ارطغرل غازی' سے پاکستان میں شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والی اداکارہ اسراء بلجیک (حلیمہ سلطان) کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی نئی تصویر نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔

اسراء نے گزشتہ روز ایک انتہائی خوبصورت مقام پر لی گئی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی، تصویر میں نظر آنے والا بیک گراؤنڈ ایک پینٹنگ کی مانند لگ رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic) on

اس تصویر میں ارطغرل کی حلیمہ سلطان سر پر رومال باندھے ہوئے نظر آرہی ہیں جبکہ اُن کے بال کھلے ہوئے ہیں اور چشمہ بھی لگایا ہوا ہے۔

اسراء بلجیک کی اس تصویر کو اب تک 6 لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد لائک کرچکے ہیں۔

گزشتہ کئی تصاویر کی طرح اسراء بلجیک کی اس تصویر پر بھی پاکستانی مداح اپنا پیار و محبت نچھاور کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ 'ماشااللہ بہت ہی خوبصورت لگ رہی ہیں'۔

ایک اور صارف نے ان کے بالوں کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ 'لمبے بالوں والی خوبصورت لڑکی'۔

ذیل میں انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی اُن کی چند حالیہ تصاویر ملاحظہ کریں۔

 

View this post on Instagram

 

Bonjour à tous 🌞

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic) on

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic) on

 

View this post on Instagram

 

🌞

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic) on