Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

امریکی اداکارہ میری پیٹ گلیسن کینسر کے باعث انتقال کرگئیں

اپ ڈیٹ 04 جون 2020 07:15pm

امریکہ کی معروف اداکارہ میری پیٹ گلیسن کینسر کے باعث انتقال کرگئیں، ان کی عمر 70 سال تھی۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سٹ کام 'فرینڈز' کی اداکارہ میری پیٹ گلیسن گزشتہ روز جہان فانی سے کوچ کرگئی ہیں۔ ان کی موت کی خبر ان کے دوست رون فسلر نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ کے ذریعے دی۔