کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، بازار سیل کرنے کا اعلان
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دکان نہیں پورا بازار بند ہوگا۔
تاجروں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کسی ایک دکان کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی بلکہ پوری مارکیٹ کو سیل کردیا جائے گا۔
وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کہتے ہیں دوکانوں کے سامنے پتھارے لگانے کی اجازات نہیں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.