Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے صدر بھی کورونا کا شکار

اپ ڈیٹ 04 جون 2020 01:57pm

پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے صدر منور شیخ کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا، انہوں نے کل کورونا ٹیسٹ کرایا جس کی رپورٹ آج موصول ہوئی ہے۔

اسنوکر ایسوسی ایشن کے کو چیئرمین عالمگیر شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہیں، منور شیخ نے گھر میں آئسو لیٹ ہوگئے۔