شہبازشریف 14 سو دن سے قرنطینہ میں ہیں،فیاض الحسن چوہان
وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہبازشریف چودہ دن کے بجائے چودہ سو دن سے قریطنہ میں ہیں۔
میڈیا سے بات چیت میں انہوں ے کہا کہ انسٹھ سال کے مجرم یہ بتائیں۔ کہ کیا پینسٹھ سال کے مجرموں کو چھوڑ دیا جائے۔
وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ شہبازشریف چودہ دن کے بجائے چودہ سو دن سے قریطنہ میں ہیں۔
انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ چینی اسکینڈل کے معاملے پر بھی کارروائی کی جائے گی۔ نیب تحقیقاتی ادارہ ہے۔ حکومت کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.