چینی چوری پر اب تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی، مریم اورنگزیب
لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ چینی چوری اور دیگر معاملات پر اب تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔
نیب کی ٹیم کے شہبازشریف کے گھر پہنچنے پر مسلم لیگ ن کا رد عمل گیا ہے۔
ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کہتی ہیں چینی چوری، بلین ٹریز اور دیگر معاملات پر کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔ ان سب ایشوز سے توجہ ہٹانے کے لیے نیب نیازی گٹھ جوڑ نے یہ نو ٹنکی لگائی۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر شہبازشریف کو گرفتار کیا گیا تو عوام عمران خان کو گرفتار کریں گے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.