Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

رواں برس آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ نہ ہوسکا

شائع 28 مئ 2020 03:05pm
فائل فوٹو

رواں سال آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہوگا یا نہیں؟ ابہام تاحال برقرار ہے، آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں میگا ایونٹ کے انعقاد کے حوالے سے فیصلہ نہ ہوسکا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیلی کانفرنس میں ورلڈ کپ سمیت زیر بحث آنے والا ایجنڈا اگلی میٹنگ تک موخرکردیا، آئی سی سی کا اگلا اجلاس 10 جون کو ہوگا۔