Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شوگر انکوائری، عمران خان کو بچانیکی نوٹنکی قرار

اپ ڈیٹ 22 مئ 2020 08:12am

ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چینی بحران پرکمیشن بنانا،عمران خان کوبچانےکی نوٹنکی ہے،۔

میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ ہرفیصلےکےذمہ دارعمران خان ہیں، یہ سچ کیوں نظر نہیں آیا؟

ان کا کہنا تھا کہ  شریف خاندان کی شوگر مِل قانون کے مطابق کام کرتی ہیں، ایف بی آر ہرسال اس کی تصدیق کرتاہےتو کرپشن کیسے ہوگئی ؟

انہوں نے کہا کہ رمضان شوگرمل بند پڑی ہے ؟ کرپشن کہاں سے ہو گئی ؟