Aaj News

جمعرات, دسمبر 05, 2024  
02 Jumada Al-Akhirah 1446  

برطانوی حکومت کا ملک میں فٹبال کی سرگرمیاں بحال کرنے کا اشارہ

اپ ڈیٹ 15 مئ 2020 01:30pm

لندن: برطانوی حکومت نے ملک میں فٹبال کی سرگرمیاں بحال کرنے کا اشارہ دے دیا۔ 12 جون سے پروفیشنل فٹبال شروع کرنے کا پلان بنایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں انگلش پریمیئر لیگ شروع کی جائے گی تاہم یہ تمام میچز تماشائیوں کے بغیر ہوں گے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث انگلش پریمئرلیگ کے میچز جون تک معطل ہیں۔