شوگر انکوائری کمیشن ،مشیر تجارت رزاق داود بھی پیش
مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد شوگرانکوائری کمیشن کےسامنے پیش ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق مشیرتجارت عبد الرزاق داؤد کمیشن کےسامنے پیش ہوگئے، چینی انکوائری کمیشن نےعبدالرزاق داؤد کوطلب کیا تھا۔
ذرائع کے مطابق عبدالرزاق داؤد کی سربراہی میں چینی برآمدگی کی سفارش ہوئی، شوگرایڈوائزری بورڈ نےچینی برآمد کرنے کی سفارش کی ۔
حکام کے مطابق ای سی سی نےاکتوبر،دسمبر2018میں برآمد کرنےکی اجازت دی 11لاکھ ٹن چینی برآمد کرنےکی اجازت دی گئی تھی۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.