لالیگا کے آغاز سے قبل ہی خطرے کی گھنٹی بج گئی
اسپینش فٹبال لیگ لالیگا کے آغاز سے قبل ہی خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ دو ڈویژن کے پانچ کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ کھلاڑیوں کے نام ظاہر نہیں کئے گئے اور انہیں قرنطینہ کردیا گیا۔
منتظمین لیگ کو 12 جون سے شروع کرنے کے خواہشمند ہیں، جس کیلئے کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کئے جارہے ہیں۔ بارسلونا کی ٹیم نے پریکٹس بھی شروع کردی ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.