Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

دو اراکین اسمبلی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

شائع 10 مئ 2020 01:42pm

اسپیکر قومی اسمبلی کے بعد دو اراکین اسمبلی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔

ٹیسٹ مثبت آنے والوں میں سید محمود شاہ اور گل ظفرخان شامل ہیں۔

اسمبلی اجلاس میں شرکت سےقبل کورونا ٹیسٹ لازمی قراردیاتھا۔

 دو اراکین پارلیمنٹ میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔  ٹیسٹ مثبت آنے والوں میں  سید محمود شاہ،گل ظفرخان شامل ہیں۔