Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

فیصل ایدھی صحتیاب ہوگئے، کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

شائع 06 مئ 2020 01:42pm
فائل فوٹو

ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی صحتیاب ہوگئے ہیں اور ان کا اب کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔

ایددھی فاؤنڈیشن کے چیئرمین فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا۔

فیصل ایدھی میں کچھ روز قبل کورونا وارئس کی تصدیق ہوئی تھی۔

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے قرنطینہ کا فیصلہ کیا تھا تاہم اب دوبارہ انکا ٹیسٹ کیا گیا ہے جس میں ان کا ٹیسٹ منفی آیاہے۔