Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شکارپور:6 ڈاکٹرز میں کورونا کی تصدیق

شائع 24 اپريل 2020 02:27pm

شکارپور میں چھ ڈاکٹرز سمیت دس افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔

تمام مریضوں کو قرنطینہ منتقل کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔

شکارپورمیں 6ڈاکٹرز سمیت 10 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔  تمام مریضوں کو قرنطینہ منتقل کرنے کی تیاری ہے۔