Aaj News

منگل, دسمبر 03, 2024  
30 Jumada Al-Awwal 1446  

'گھومو اور گیند کراؤ' برطانوی نشریاتی ادارے کا انگلش کرکٹرز کو چیلنج

شائع 24 اپريل 2020 03:11pm

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے انگلش کرکٹرزکو بگ نائٹ اسپن چیلنج دے دیا۔

گھومو اور بال کراؤ۔۔۔ دس بارگھوم کر کئی کرکٹرز چکرا گئے، بال کرواتے ہوئے توازن برقرارنہ رکھ سکے۔

بگ نائٹ ایونٹس سے ہونے والی آمدنی کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے خصوصی فنڈ میں دی جائے گی۔ کرکٹرز نے کیسے کیسے اس چیلنج کو پورا کیا؟ آپ بھی ویڈیو دیکھیں۔